میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لائن آف کنٹرو ل پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،سپاہی ظہیر احمد شہید

لائن آف کنٹرو ل پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،سپاہی ظہیر احمد شہید

ویب ڈیسک
جمعرات, ۸ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے باعث لائن آف کنٹرول کے تھب سیکٹر میں سپاہی ظہیر احمد جام شہادت نوش کر گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہید سپاہی کا تعلق ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ کے گاؤں سلطان پور سے تھا ۔ انہوں نے سوگواران میں ایک بیوہ چھوڑی ۔ پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانا بنایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں