میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ایس ایم جی کی گولیوں سے بھری بوری برآمد

کراچی میں ایس ایم جی کی گولیوں سے بھری بوری برآمد

ویب ڈیسک
منگل, ۸ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کے علاقے ملیر کے علاقے ماڈل کالونی میں ایک گلی سے ایس ایم جی کی گولیوں سے بھری بوری ملی ہے ۔ رات گئے کراچی کے علاقے ملیر ماڈل کالونی میں مصطفی مسجد ہاشم رضا روڈ کی ایک گلی کی صفائی کے دوران گولیوں سے بھری بوری بر آمد ہوئی ہے ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے گولیوں کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔نوجوانوں نے کہا کہ نمازیوں کو گندی گلی سے گزرنے کے باعث مشکل پیش آتی تھی، جس پر انہوں نے صفائی کا ارادہ کیا جس کے دوران گولیوں والی بوری ملی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں