میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ خوراک سندھ میں 15 کروڑ کی خورد برد،ڈپٹی فوڈ کنٹرولرکو فائنل شوکاز

محکمہ خوراک سندھ میں 15 کروڑ کی خورد برد،ڈپٹی فوڈ کنٹرولرکو فائنل شوکاز

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ خوراک سندھ نے ڈپٹی فوڈ کنٹرولر پر 15کروڑ روپے کی گندم خورد برد کرنے پر فائنل شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کرلیا محکمہ خوراک نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خیرپور حاکم علی مہر کو سیکریٹری خوراک نے فائنل شوکاز نوٹس دے دیا حاکم علی مہر کو پہلے شوکاز نوٹس دے کر الزام کی صفائی کی مہلت دی گئی شوکاز نوٹس کا حاکم علی مہر نے اطمینان بخش جواب نہیں دیا حاکم علی مہرخود پر لگے الزامات پر اپنے حق میں ریکارڈ پیش کرنے میں ناکام رہے محکمہ خوارک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سات روز میں فائنل شوکاز نوٹس کا جواب دیا جائے ورنہ انہیں ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں