میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یوم تحفظ ختم نبوت کی گولڈن جوبلی، پارلیمنٹ کی عمارت پر چراغاں

یوم تحفظ ختم نبوت کی گولڈن جوبلی، پارلیمنٹ کی عمارت پر چراغاں

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے قانون کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی عمارت کو سبز برقی قموموں سے سجادیا گیا۔مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ قادیانیوں کو غیرملسم قرار دینے کا بل آج سے ٹھیک 50 سال پہلے پاس کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو سبز روشنیوں سے منور کرنے کا مقصد قانون منظور کرنے والے ممبران پارلیمنٹ کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا یہ قانون منظور کرنے والے تمام ارکان پارلیمنٹ اور قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں