میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستانی ٹیم کی جیت: شعیب اختر کا افغان شائقین کے رویے پر اظہارِ افسوس

پاکستانی ٹیم کی جیت: شعیب اختر کا افغان شائقین کے رویے پر اظہارِ افسوس

جرات ڈیسک
جمعرات, ۸ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم کی جیت پر افغان شائقین کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان شائقین کرکٹ ماضی میں بھی ایسا متعدد بار کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک کھیل ہے جسے اس کی روح کے مطابق کھیلا جانا چاہیے، اگر افغانستان کو کھیلوں میں ترقی کرنی ہے تو ان کے عوام اور شائقین دونوں کو چند چیزیں سیکھنا ہوں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں