میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت بالی وڈ کے ذریعے چاند پر پہنچ سکتا ہے ، فواد چوہدری

بھارت بالی وڈ کے ذریعے چاند پر پہنچ سکتا ہے ، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی خلائی مشن کی ناکامی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک صرف بالی وڈ کے ذریعے چاند پر پہنچ سکتا ہے ۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت بالی وڈ کی کسی فلم پر 100 کروڑ لگائے اور چاند پر پہنچ جائے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت کی ناکامی اس کی انتہاپسندانہ سوچ ہے اور انتہا پسند ہمیشہ ناکام ہوتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت خلا میں پہنچنا چاہتا ہے تو پہلے اپنی سوچ بدلے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں