میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یومِ بحریہ، ڈاکیومنٹری ضربِ آب ریلیز

یومِ بحریہ، ڈاکیومنٹری ضربِ آب ریلیز

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاک بحریہ نے یومِ بحریہ کے موقع پر ڈاکیومنٹری ضربِ آب ریلیز کر دی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ضربِ آب بحری دفاع کے لیے تشکیل دی جانے والی اسپیشل فورس اور میرینز پر بنائی گئی ۔ ڈاکومنٹری میں سپیشل فورس اور میرینز کی آپریشنل صلاحیتوں کی بھرپور عکاسی کی گئی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میرینز اور اسپیشل فورس کی پیشہ ورانہ قابلیت اور خطرات سے نمٹنے کی صلاحیتوں کے مظاہرے بھی ڈاکومنٹری کا حصہ ہیں جبکہ آفیسرز اور جوانوں کا وطن کی حفاظت کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم ڈاکیومنٹری کا حصہ ہے ۔

https://youtu.be/KzQ1Lnhavgc


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں