ٹوٹ پُھوٹ
منتظم
جمعه, ۸ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
کل بھی جی بھر کے قوم کو لوٹا
آج بھی ان کی لوٹ جاری ہے
بٹنے والی ہے کتنے ٹکڑوں میں
ن میں ٹوٹ پُھوٹ جاری ہے
شیئر کریں
کل بھی جی بھر کے قوم کو لوٹا
آج بھی ان کی لوٹ جاری ہے
بٹنے والی ہے کتنے ٹکڑوں میں
ن میں ٹوٹ پُھوٹ جاری ہے