میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوشہرو فیروز، والد نے15دن کی بچی کو زندہ دفن کردیا

نوشہرو فیروز، والد نے15دن کی بچی کو زندہ دفن کردیا

ویب ڈیسک
پیر, ۸ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ کے شہر نوشہروفیروز کے علاقے ٹھارو شاہ میں 15 دن کی بچی کو اس کے والد نے زندہ دفن کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، والد کی نشاندہی پر بچی کی لاش قبر سے نکال لی گئی۔پولیس کے مطابق بچی کو پیدائش سے ہی خون کی کمی تھی، ڈاکٹر نے حیدرآباد لے جانے کا مشورہ دیا تھا۔ بچی کے والد نے بتایا کہ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ بچی کا حیدرآباد میں علاج کرواتے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں