میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مون سون بارشیں سر پر،متعلقہ اداروں کی تیاریاں نہ ہونے کے برابر

مون سون بارشیں سر پر،متعلقہ اداروں کی تیاریاں نہ ہونے کے برابر

ویب ڈیسک
پیر, ۸ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کو ہے لیکن متعلقہ اداروں کی تیاریاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔محمد شاہ قبرستان سیوریج کے پانی سے بھرچکا ہے، جس سے متعدد قبروں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔علاقہ مکینوں کا بتانا ہے کہ قبرستان کی حالت گزشتہ کئی برسوں سے ابتر ہے۔علاقہ مکینوں کا شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مون سون بارشین سر پر ہیں لیکن انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث گندے پانی کی نکاسی کا اب تک کوئی مستقل نظام نہیں بنایا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں