میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گرفتار جعلی ڈی آئی جی کے حیرت انگیز انکشافات

گرفتار جعلی ڈی آئی جی کے حیرت انگیز انکشافات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۸ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

پریڈی پولیس کے ہاتوں گرفتار جعلی ڈی آئی جی نے حیرت انگیز انکشافات کردیئے۔ پولیس کے مطابق ملزم قنبر عباس عرف عمران ڈان اربوں کا فراڈ کرچکا ہے۔ ملزم نے کیو موبائل کمپنی سے 45 کروڑ ہڑپ کئے۔ملزم عمران ڈان کیخلاف 27 مقدمات درج ہیں۔ ملزم عمران ڈان ایک ڈی آئی جی کا فرنٹ مین تھا۔ عمران ڈان عرف کالا ڈی آئی جی کا بھی پلاٹ ہڑپ کرگیا۔ شہر کے بڑے لوگوں کو ار بوں روپے کا چونا لگایا۔ جج وکیل پولیس افسران تاجر ملزم کا نشانہ بنیں۔ ملزم عمران افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کراتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم ملیر سرجانی میں لینڈ گریبنگ بھی کرتا تھا۔ سابقہ متحدہ لندن کا عہدیدار بھی ہے۔ ملزم نے شہریوں کی لگژری گاڑیاں بھی پڑپ کیں۔ پولیس افسران تاجروں پر جھوٹے مقدمات بھی کرائے۔ ملزم جادوگر بھی ہے ایک ڈی آئی جی پر کالا جادو بھی کیا۔ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں