میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آسام میں ہندو مذہب کا نعرہ نہ لگانے پر مسلمان نوجوانوں پربہیمانہ تشدد

آسام میں ہندو مذہب کا نعرہ نہ لگانے پر مسلمان نوجوانوں پربہیمانہ تشدد

ویب ڈیسک
پیر, ۸ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارت میں ہندو انتہاپسند دہشت گردوں کے مسلمانوں پر مظالم جاری ہے، ریاست آسام میں ہندو مذہب کا نعرہ لگانے سے انکار پرمزید تین مسلمان نوجوانوں پربہیمانہ تشدد کا نشانا بنایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ہندو انتہا پسند ریاست آسام کے ایک میڈیکل اسٹور پر آئے،اور ایک مسلمان نوجوان رقیب الحق کو تشدد کا نشانا بنایا، بعد ازاں یہ چاروں ہندو انتہا پسند دوسرے میڈیکل اسٹور پر گئے۔اور وہاں موجود مزید دو مسلمانوں کو تشدد کا نشانا بنایا، ہندو انتہا پسندوں نے ان مسلم نوجوانوں کو ہندو مذہب کے نعرے لگانے پر بھی مجبور کیا۔دوسری جانب سکھوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اورجھوٹی خبریں پھیلانے والا آرایس ایس کا کارندہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں