میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یونس خان نے وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم عطیہ کرنیکا اعلان

یونس خان نے وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم عطیہ کرنیکا اعلان

منتظم
هفته, ۸ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں


کراچی (اسٹاف رپرٹر) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اپنے اعلان کردہ انعامی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہیاپنے ایک ویڈیو پیغام میں یونس خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی جانب سے اپنے لیے صدارتی ایوارڈ اور ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کرنے پر ان کے شکر گزار ہیں انہیں یہ اعزاز ملنے کی خوشی ہے اور وہ یہ رقم ٹیکس منہا ہونے کے بعد ایدھی فانڈیشن دی سٹیزن فانڈیشن اور انڈس ہسپتال کو برابر عطیہ دینے کا اعلان کررہے ہیں تاکہ اس رقم سے زیاد ہ سے زیادہ غریبوں سے مدد ہوسکے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں