نہیں ہے ناخدا اب تجھ سے ممکن
منتظم
هفته, ۸ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
نہیں ہے ناخدا اب تجھ سے ممکن
کسی موجِ بلا کا رُخ بدلنا
وہ پھولوں کی حفاظت کیا کرے گا
جسے آتا نہیں کانٹوں پہ چلنا
شیئر کریں
نہیں ہے ناخدا اب تجھ سے ممکن
کسی موجِ بلا کا رُخ بدلنا
وہ پھولوں کی حفاظت کیا کرے گا
جسے آتا نہیں کانٹوں پہ چلنا