میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، جمشید ٹاؤن کی ایڈ من سوسائٹی میںغیر قانونی کمرشل پورشن تعمیر

سندھ بلڈنگ، جمشید ٹاؤن کی ایڈ من سوسائٹی میںغیر قانونی کمرشل پورشن تعمیر

ویب ڈیسک
هفته, ۸ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

ضلع شرقی کے جمشید ٹاؤن کی ایڈمن سوسائٹی میں غیرقانونی کمرشل تعمیرات کا سلسلہ بیٹر طارق عزیز کی سرپرستی میں جاری ہے ، بلاک 3 ، پلاٹ بی 217 ، بلاک 4 ، پلاٹ ڈی 42 ، بلاک 5 ، پلاٹ بی 44 اور 85 جو کہ رہائشی درجہ میں شامل ہیں ، ڈی جی سسٹم کے مہرے ڈائریکٹر آصف رضوی کی اجازت سے کمرشل تعمیرات کی جارہی ہیں ،غیرقانونی تعمیرات کی نگرانی بیٹر طارق عزیز کے سپرد ہے ، حفاظتی پیکج کے نام پر تعمیرات کرنے والوں سے خطیر رقم وصول کی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق کمرشل عمارتوں کی تعمیر میں بنیادی قوانین کو مکمل نظر انداز رکھا گیا ہے جبکہ تعمیرات میں انتہائی ناقص میٹریل استعمال کی جارہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں