میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھار ت سیکولرملک نہیں اب ہندوتواانڈیاہے ،بلاول بھٹو

بھار ت سیکولرملک نہیں اب ہندوتواانڈیاہے ،بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
بدھ, ۸ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے گستاخانہ بیانات پر معافی نہ مانگی تو حقیقت مزید کھل جائے گی کہ بھارت سیکولر یا جمہوری نہیں ہندو بالادستی کا ملک ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے بتایا کہ بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات پر تشویش ہے،گستاخانہ بیان سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔بلاول نے کہا کہ بھارت کے یک طرفہ اقدامات کے باعث دو طرفہ بات چیت کا عمل متاثر ہوا ہے، بھارت اب ایک ہندوتوا انڈیا ہے، بھارت کی طرف سے اشتعال انگیز بیانات بات چیت کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں