میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
اتوار, ۸ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں