میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر مملکت نے گیارہ مئی کو سہ پہر تین بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت نے گیارہ مئی کو سہ پہر تین بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۸ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے گیارہ مئی کو سہ پہر تین بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان کے مطابق صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 11مئی 2020 بروز پیر سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے ،صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں