خوبی ، خامی........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
پیر, ۸ مئی ۲۰۱۷
شیئر کریں
جب گناہگاروں کے ہو نرغے میں
بھول جاتا ہے نیک نامی کو
آدمی خوب جانتا ہے مگر
اپنی خوبی کو اپنی خامی کو
شیئر کریں
جب گناہگاروں کے ہو نرغے میں
بھول جاتا ہے نیک نامی کو
آدمی خوب جانتا ہے مگر
اپنی خوبی کو اپنی خامی کو