میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسٹیٹ بینک نے 1.43 ارب ڈالر کے بین الاقوامی بانڈ کی کامیابی سے ادائیگی کر دی

اسٹیٹ بینک نے 1.43 ارب ڈالر کے بین الاقوامی بانڈ کی کامیابی سے ادائیگی کر دی

جرات ڈیسک
بدھ, ۸ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

یہ ادائیگی ایجنٹ بینک کو کی گئی تاکہ وہ میچورٹی کی تاریخ 8 اپریل 2026 کو بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کر سکے

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے 1.43 ارب ڈالر کے بین الاقوامی بانڈ کی کامیابی سے ادائیگی کر دی ہے، جس میں 1.3 ارب ڈالر اصل رقم جبکہ باقی رقم سود پر مشتمل ہے۔ یہ ادائیگی ایجنٹ بینک کو کی گئی تاکہ وہ میچورٹی کی تاریخ 8 اپریل 2026 کو بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کر سکے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں