میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈی جی کی سرپرستی میں ریحان الائچی سسٹم کا راج

سندھ بلڈنگ، ڈی جی کی سرپرستی میں ریحان الائچی سسٹم کا راج

ویب ڈیسک
پیر, ۸ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی کی قیادت میں بلڈنگ افسران نے شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ،ضلع وسطی ناظم آباد میں ڈائریکٹر عامر کمال جعفری عیدی مہم میں مصروف ہیں ،بلڈرز مافیا سے خطیر رقوم وصول کرنے کے بعد کمزور بنیادوں پربالائی منزلیں تعمیر کی اجازت دے دی گئی ، جیساکہ ناظم آباد 11/1 تھری ڈی ، 2/20تھری اے ،7/1 تھری اے اور5/9 تھری بی پلاٹ پر خلاف ضابطہ تعمیرات کی اجازت دی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں