میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کے کھوکھلے دعوؤں سے مزید بیوقوف نہیں بنیں گے: علی زیدی

کراچی کے عوام ایم کیو ایم کے کھوکھلے دعوؤں سے مزید بیوقوف نہیں بنیں گے: علی زیدی

ویب ڈیسک
هفته, ۸ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام ایم کیو ایم کے کھوکھلے اور فضول دعوؤں سے مزید بیوقوف نہیں بنیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میں انہیں اسی لیے مجبور قومی موومنٹ کہتا ہوں۔علی زیدی نے مزید کہا ہے کہ جلد ان میں سے کوئی دعویٰ کرے گا کہ انہیں زبردستی پی ڈی ایم میں شامل کیا گیا ہے، حالانکہ کہتے تھے ایک فون کال کا انتظار ہے، نہ جانے کس کی؟ شرم ان کو مگر نہیں آتی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں