میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ڈی ایم کا آج  یوم تشکر منا نے کا اعلان

پی ڈی ایم کا آج یوم تشکر منا نے کا اعلان

جرات ڈیسک
جمعه, ۸ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب عدالتی فیصلے کے بعد جمعہ کویوم تحفظ آئین پاکستان نہیں بلکہ یوم تشکر منایا جائے گا۔ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے میڈ یا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ نے قوم کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے اطمینان بخش فیصلہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب آج احتجاج نہیں بلکہ یوم تشکر منا یا جائے گا، قوم جمعہ کی نماز پڑھ  کر پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائیں کریں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں