میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم عمران خان کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش

وزیراعظم عمران خان کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش

ویب ڈیسک
پیر, ۸ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے عوام بدترین سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پرایرانی بھائیوں کی امداد کے لیے تیارہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں