میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائیں، آرمی چیف

یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک
پیر, ۸ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں، یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ خواتین پر جاری پیغام میں کہا کہ پاکستانی خواتین کورونا کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ یونیفارم میں خواتین نے قوم اور انسانیت کی بڑی خدمت کی ہے ، خواتین بہت قابل عزت و تکریم ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں