میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ووٹرز کا جوش وخروش، دولہا شادی چھوڑ کر آگیا

ووٹرز کا جوش وخروش، دولہا شادی چھوڑ کر آگیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۸ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پانچ سال بعد عام انتخابات کا انتظار ختم ہونے پر ووٹرز کا جوش وخروش دیدنی رہا ۔ ملتان میں دلہا شادی چھوڑ کر قومی فرض ادا کرنے پہنچ گیا ۔ نوشہرہ میں بھی دولہے نے شادی سے پہلے ووٹ ڈال کر حیران کردیا ۔ اسلام آباد میں معذور شخص کی پولنگ اسٹیشن آمد ۔ نوشہرو فیروز میں بیٹا معذور ماں کو لے کر ووٹ ڈالنے آگیا ۔ مظفرگڑھ میں خواجہ سرا اور پستہ قد ووٹر توجہ کا مرکز بن گئے ۔ روایتی لباس میں ملبوس گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے بھی جوش بڑھادیا ۔ جعفرآباد میں پہلی بار خواتین ووٹرز کی بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز آمد ہوئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں