میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی میں مسجد و مدرسہ شہید، مسلمانوں پر لاٹھی چارج

بھارتی میں مسجد و مدرسہ شہید، مسلمانوں پر لاٹھی چارج

ویب ڈیسک
جمعرات, ۸ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں جمعرات کو مقامی انتظامیہ نے ایک مسجد اور اس سے ملحق مدرسے کو شہید کردیا۔ہلدوانی کے علاقے میں مسجد اور مدرسے کی شہادت پر مقامی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔ خواتین بھی احتجاج کے لیے گھروں سے نکل آئیں۔مسجد و مدرسے کو شہید کرنے کے لیے مقامی انتظامیہ نے بھاری مشینری استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس بھی بھاری نفری بھی تعینات کی تھی۔احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ متعدد خواتین بھی زخمی ہوئیں۔مقامی انتظامیہ نے صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے پولیس کی مزید نفری طلب کی۔ علاقے کی صورتِ حال اب بھی کشیدہ ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں