میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چوہدری نثار  نے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے بیٹے کو میدان میں اتار دیا

چوہدری نثار نے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے بیٹے کو میدان میں اتار دیا

جرات ڈیسک
بدھ, ۸ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے قومی اسمبلی کے ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے بیٹے کو میدان میں اتار دیا۔ چودھری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے این اے 59 راولپنڈی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چودھری نثار کے بیٹے این اے 59 پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں