نہ کام آئیں گے........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
بدھ, ۸ فروری ۲۰۱۷
شیئر کریں
موتیا جب اُتر آئے گا آنکھ میں
موتی ہرگز تمہارے نہ نام آئیں گے
بازوﺅں میں اگر کوئی طاقت نہیں
تیر، تلوار، خنجر نہ کام آئیں گے