میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دیکھو دیکھو مجھے کون نظر آیا؟ لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول بھٹو گرمجوشی سے بغل گیر

دیکھو دیکھو مجھے کون نظر آیا؟ لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول بھٹو گرمجوشی سے بغل گیر

جرات ڈیسک
پیر, ۸ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کے داخلی دروازے پر آمنا سامنا ہوا ۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ سے گرمجوشی سے بغل گیرہوئے۔لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول نے قہقہہ لگا کر کہا کہ دیکھو دیکھو مجھے کون نظر آیا؟ پی ٹی آئی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ بھی بلاول بھٹو کو دیکھ کر مسکراتے رہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں