میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاہور میں پی پی کا ورکرز کنونشن، جیالے آپس میں لڑ پڑے

لاہور میں پی پی کا ورکرز کنونشن، جیالے آپس میں لڑ پڑے

ویب ڈیسک
پیر, ۸ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں چیئرمین بلاول بھٹو کی آمد سے قبل جیالے ایک دوسرے سے لڑ پڑے۔کنونشن میں کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر جھگڑا شروع ہوا جس کے بعد جیالوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاؤ کروایا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے 127 میں ورکرز کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں ورکرز کنونشن اور دیگر سرگرمیاں منعقد کی جا رہی ہیں۔ملک میں انتخابات 8 فروری کو منعقد ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں