میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، بیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا

آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، بیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا

جرات ڈیسک
اتوار, ۸ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمد پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں