میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حالیہ تعلیمی پروگرام معاشرہ کے خدمت گار نہیں، سابق ڈین الازھریونیورسٹی

حالیہ تعلیمی پروگرام معاشرہ کے خدمت گار نہیں، سابق ڈین الازھریونیورسٹی

جرات ڈیسک
اتوار, ۸ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

جامعہ الازہر کی فیکلٹی آف گریجویٹ سٹڈیز کے سابق ڈین ڈاکٹر محمد ابو عاصی نے کہا کہ موجودہ سائنسی علوم اور مقالے معاشرے کی خدمت نہیں کر رہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی سمپوزیم پروگرام کے ساتھ ایک انٹرویو میں ابو عاصی نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اسلامی علوم کو اسلام میں نامعلوم کے دائرے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ مسئلے اور اس کے حل کے طریقے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر ابو عاصی نے کہا ایک مشکل وراثت کی قدیم زبان اور جدید تحریر کے درمیان رابطہ میں بھی ہے۔ اسلامی شریعت میں علمی ذہن کو تفصیلات کا قیدی بنا دیا گیا ہے۔ ضرورت ہے کہ طالب علم کی فکری اور ذہنی روش کو ترقی دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا وراثت اور تشریحی تفسیر کی کتابوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں