میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی عہدے سے مستعفی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی عہدے سے مستعفی

ویب ڈیسک
جمعه, ۸ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ، 24 سال سے پارٹی کے ساتھ ہوں، دوسری بار استعفیٰ مانگا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں