میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈاکٹر ماہا کیس،ملزم جنید ،وقاص کی ضمانت منظور

ڈاکٹر ماہا کیس،ملزم جنید ،وقاص کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک
پیر, ۷ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ملزم جنید اور وقاص کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔ پیر کو سندھ ہائیکورٹ نے نے ملزم جنید اور وقاص کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے دونوں ملزمان کو 2 ، 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیاہے ۔سندھ بائی کورٹ نے یکم دسمبر کو ڈاکٹر ماہا قتل کیس کی سماعت میں ملزمان جنید اور وقاص کی جانب سے درخواست ضمانت پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں