سجاول ،گاؤں نودو بارن میں چمگادڑوں کا ٹماٹراور چیکو کی فصلوں پر حملہ
ویب ڈیسک
هفته, ۷ دسمبر ۲۰۱۹
شیئر کریں
سجاول کے گاؤں نودو بارن میں بڑی جسامت کی چمگادڑوں کارات میں فصلوں پر حملہ، آبادگاروں نے فائرنگ کرکے متعدد چمگادڑ مار دیے ۔ ڈسٹرکٹ سجاول کے گائوں نودوبارن میں بڑی جسامت کی چمگادڑوں نیرات کی تاریکی میں ٹماٹر اور چیکوکی فصلوں پرحملہ کر دیا۔اس موقع پر علاقے میں موجود آباد کاروں نے فائرنگ کرکے اور جال میں پھنسا کر 40 سے زائد چمگادڑوں کو مار گرایا،چمگادڑوں نے فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے ، آبا دکاروں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان چمگادڑوں سے نجات دلائی جائے ۔
https://youtu.be/_txU8c532b8