میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث، سندھ حکومت کے کروڑوں مالیت کے2 ہیلی کاپٹرناکارہ

دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث، سندھ حکومت کے کروڑوں مالیت کے2 ہیلی کاپٹرناکارہ

ویب ڈیسک
منگل, ۷ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ حکومت کے کروڑوں روپے مالیت کے دو ہیلی کاپٹر مرمت اور دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث تاحال خراب کھڑے ہیں۔۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے دورے کے لیے بلوچستان اور پی ایف سے ہیلی کاپٹر مانگنا پڑا تھا۔ سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ہیلی کاپٹروں کی مرمت اور دیکھ بھال کے لیے اسپیشل گرانٹ بھی منظور کروائی تھی۔ 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ہیلی کاپٹر نجی ایوی ایشن سے شہری سعید ہادی کے نام پر 1992میں خریدے گئے تھے جو تاحال سندھ حکومت کی ملکیت نہیں ہوسکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں