میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا ،بند جگہوں پر شادی کی تقریبات پر پابندی

کورونا ،بند جگہوں پر شادی کی تقریبات پر پابندی

ویب ڈیسک
هفته, ۷ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

کوروناوائرس کے بڑھنے کے خدشہ کے پیش نظر ملک بھر میں بند جگہوں پر شادی کی تقریبات پر 20 نومبر سے 31 جنوری 2021ء تک پابندی لگا دی گئی ہے ، کھلی جگہوں پر شادی کی تقریبات میں ایک ہزار سے زائد افراد کی شرکت پر پابندی ہوگی۔این سی او سی کے مطابق سرکاری و نجی دفاتر میں 50 فیصد عملہ کام کرے گا، سرکاری و نجی دفاتر میں 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں