میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول کے بیان پر مولانا فضل الرحمن متحرک

بلاول کے بیان پر مولانا فضل الرحمن متحرک

ویب ڈیسک
هفته, ۷ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بیانیے میں تضادات سامنے آنے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متحرک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مولونا فضل الرحمان نے آئندہ پی ڈی ایم اجلاس میں متفقہ بیانیہ طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے تمام قائدین ایک بیانیہ پر متفق ہونے چاہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ گوجرانوالہ جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نوازشریف کا ذاتی فیصلہ تھا اور تقریر میں براہ راست نام سنے تو دھچکا لگا۔دوسری سابق گورنر سندھ اور ن لیگی رہنما محمد زیبر نے کہا کہ بلاول بھٹو کی اپنی رائے ہے اور ان کا بیان اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں