میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہالہ میں مسافر کوچ کی رکشہ کو ٹکر، 13افراد جاں بحق، 3زخمی

ہالہ میں مسافر کوچ کی رکشہ کو ٹکر، 13افراد جاں بحق، 3زخمی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۷ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ کے علاقے ہالا میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشے کو ٹکرمیں 13 افراد جاں بحق جبکہ3شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ نیو سعید آباد کے قریب باروچو باغ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ نے مزدوروں سے بھرے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے جاں بحق ہو گئے ۔لاشوں اور زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال نیو سعید آباد میں طبی امداد دی جا رہی ہے ، حادثے کے باعث قومی شاہراہ کی ایک سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی،کوچ اور ڈرائیور کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا، مسافرکوچ کراچی سے پنجاب جارہی تھی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں