میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی بیٹسمینوں کے بعد اداکارہ نے بھی نسیم شاہ کو نوٹس کرلیا

بھارتی بیٹسمینوں کے بعد اداکارہ نے بھی نسیم شاہ کو نوٹس کرلیا

جرات ڈیسک
بدھ, ۷ ستمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ایشیا کپ میں بھارتی بیٹسمینوں کے ساتھ ساتھ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی نسیم شاہ کو نوٹس کیا۔ اس کا اندازہ ان کی انسٹاگرام اسٹوری سے لگایا جاسکتا ہے۔بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ اپنی ویڈیو ایڈٹ کر کے انسٹاگرام پر پوسٹ کردی۔ بھارتی اداکارہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو کو ایڈٹ کر کے اس کے ساتھ اپنی ویڈیو جوڑ کر اسے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا۔ اروشی روٹیلا کی جانب سے ایسا کرنے پر سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں