میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ویب ڈیسک
هفته, ۷ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

یوم دفاع کے موقع پر سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل ظفر الحق کی ہدایت پر کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شہید سب انسپکٹر سرور کی قبر پر لاہور کے سی ایس او لیفٹیننٹ کرنل ٹیپو علی خان نے حاضری دی اور پھول چڑھائے ۔انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اورکہا کہ پوری قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے ۔ یاد رہے کہ آٹھ جون2014 کو کراچی ایئرپورٹ پر بہادری اور جواں مردی کے ساتھ اپنے فرائض نبھاتے ہوئے سب انسپکٹر سرور شہید نے جام شہادت نوش کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں