کبھی کبھی ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۷ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
انساں کو راس آتا نہیں ہے ہر ایک کام
مٹی میں مل بھی جاتی ہے عزت کبھی کبھی
دولت سے ساری مشکلیں ہوتی نہیں ہیں حل
لوگوں ڈبو بھی دیتی ہے دولت کبھی کبھی