میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے

ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے

جرات ڈیسک
پیر, ۷ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں شیڈول ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں