ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 96 ہزار سے تجاوز کر گئی
شیئر کریں
ہفتہ کو ملک بھر سے کورونا کے مزید 5080 کیس اور 75 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔اموات کی مجموعی تعداد 1974 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 96445 تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ہفتہ کو ملک بھرمیں پنجاب سے 2164 کیس اور 30 ہلاکتیں، سندھ سے 1475 کیسز اور 19 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا سے 542 کیس اور 20 ہلاکتیں، بلوچستان سے 445 کیس، اسلام آباد سے 377 کیس اور 4 ہلاکتیں، گلگت بلتستان سے 45 کیس اور ایک ہلاکت اور آزاد کشمیر سے بھی 32 کیس اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔ 32581 مریض صحت یاب ہوگئے ۔ جس کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی۔سرکاری پورٹل کے مطابق صوبے میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 35308 اور ہلاکتیں 659 ہوگئی ہیں،صوبے میں اب تک کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 7806 ہے،بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق صوبے میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 5776 اور ہلاکتیں 54 ہیں،بلوچستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 2110 ہے۔وفاقی دارالحکومت سے کورونا وائرس کے مزید 377 کیسز اور 4 ہلاکتیں سامنے آئیں جس کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی ہے،پورٹل کے مطابق اسلام آباد میں کیسز کی مجموعی تعداد 4323 ہوگئی ہے ، 45 افراد انتقال بھی کر چکے ہیں،اسلام آباد میں اب تک کورونا وائرس سے 629 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔آزاد کشمیر میں کورونا کے مزید 32 کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی جس کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی ہے۔پورٹل کے مطابق علاقے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 331 ہوگئی ہے جب کہ علاقے میں اب تک وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے اب تک 182 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔گلگت بلتستان سے بھی کورونا کے 45 نئے کیسز اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے جس کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی ہے۔حکومتی اعدادو شمار کے مطابق علاقے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 897 اور اموات 13 ہو چکی ہیں جب کہ 541 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
ملک میں کورونامریضوںکی تعداد 96 ہزار سے تجاوز کر گئی