میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گیارہویں جماعت میں داخلوں کا معاملہ پیچیدہ ہوگیا

گیارہویں جماعت میں داخلوں کا معاملہ پیچیدہ ہوگیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

کووڈ – 19 کرائسز کی وجہ سے امسال کراچی کے سرکاری کالجوں میں میرٹ کی بنیاد پر گیارہویں جماعت میں داخلوں کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہوگیا ہے ۔ امسال داخلہ کمیٹی کے لئے میرٹ پر داخلوں کے لئے یکساں پالیسی تیار کرنا ممکنات میں دکھائی نہیں دیتا ۔ اس مشکل ترین صورتحال کے باوجود محکمہ کالج ایجوکیشن نے کراچی کے سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے ابھی تک داخلہ پالیسی وضع کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل نہیں دی۔ نئے تعلیمی سال کے لئے کراچی کے سرکاری کالجوں میں گزشتہ سال نویں جماعت سائنس و جنرل گروپ میں فیل ہونے والے 64 ہزار سے زائد فیل طلبہ بھی گیارہویں جماعت میں داخلے حاصل کرنے میںکامیاب ہو جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں