میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 جہاز گرا دیے

پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 جہاز گرا دیے

جرات ڈیسک
بدھ, ۷ مئی ۲۰۲۵

شیئر کریں

پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں، پاکستان کا بھرپور جواب

پاکستان کی جانب سے بھارت کے فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے، پاکستانی ایئرفورس نے بھارت کے 2 جہاز گرا دیے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے  مطابق پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں