میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گلستان جوہر ،نوکری کا جھانسہ، گھر میں قید خاتون بازیاب

گلستان جوہر ،نوکری کا جھانسہ، گھر میں قید خاتون بازیاب

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو حبس بے جا میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔گلستان جوہر پولیس نے چھاپہ مار کر خاتون کو بازیاب کراتے ہوئے پانچ خواتین سمیت سات ملزمان کو حراست میں لے لیا۔گزشتہ روز خاتون کو سوشل میڈیا پر اشتہار کے ذریعے کامران چورنگی بلاک کر گھر میں قید کر لیا گیا تھا۔خاتون کے مطابق گھر واپس جانا کہنے پر اس پر تشدد بھی کیا گیا۔خاتون نے موقع دیکھ کر موبائل فون پر پولیس سے مدد مانگی ۔۔جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر خاتون کو بازیاب کرالیا۔پولیس نے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات بھی شروع کردیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں