میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں عید الفطر کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

کراچی میں عید الفطر کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

عید الفطر کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں، خواتین کی رنگ برنگی چوڑیوں اور میچنگ دوپٹے کی خریداری جاری ہے۔جیولری کے اسٹالز پر رش، بچوں نے بھی من پسند کپڑے اور جوتے خرید لیے۔درزیوں کے مزید کپڑے لینے سے انکار پر مرد ریڈی میڈ کرتے خریدنے پر مجبور ہوئے۔عید کی آمد پر خصوصی سواتی چپل کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے، شہری مہنگائی کی شکایات کے باوجود سواتی چپل خریدے بنا نہ رہ سکے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں