میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے وزارت صنعت کا قلمدان لیکر حماد اظہر کو دیدیا گیا

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے وزارت صنعت کا قلمدان لیکر حماد اظہر کو دیدیا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۷ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے وزارت صنعت کا قلمدان واپس لیکر حماد اظہر کو دیدیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عبدالرزاق داؤد کو شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سربراہی سے بھی ہٹادیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق عبد الرزاق داؤد کو چینی کی برآمد کی اجازت دینے اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں اضافہ نہ روکنے پر ہٹایا گیا تاہم انھیں مشیر تجارت اور سرمایہ کاری کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں